تھانہ مارگلہ کے ایریا میں افطار کا اہتمام‘DPO صدر زون،SDPOمارگلہ، افسران اور جوانوں کے ہمراہ شریک

Published: 13-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ مارگلہ کے ایریا میں افطار کا اہتمام۔DPO صدر زون،SDPOمارگلہ، افسران اور جوانوں کے ہمراہ افطار میں شریک ہوئے۔شہدائے پولیس کیلئے دعا کی۔جوانوں سے ڈیوٹی کے بارے میں دریافت کیا اور فرائض کی بہترانجام دہی پر ہدایات جاری کی۔
 

اشتہارات