Published: 13-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: بھلوال صدر پولیس کی کاروائی، نقب زنی کے 09 مقدمات میں مطلوب 05 رکنی گینگ گرفتار،08 لاکھ روپے کا چوری شدہ مال مسروقہ برآمد تھانہ بھلوال صدر پولیس نے راہزنی کے 09 مقدمات میں مطلوب 05 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزمان کامران،نعمان،مزمل، ارسلان اور آصف کے قبضے سے چوری کیا ہوا مال مسروقہ کل مالیتی 08 لاکھ روپے برآمد کر کے بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔