ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک کا مختلف سکولوں کا دورہ‘ امتحانات کا جائزہ

Published: 14-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پڑھے گا چکوال تو بڑھے گا چکوال!ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 3 محلہ سرگوجرہ، ووکیشنل ٹریننگ انسٹیوٹ برائے خواتین اور گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائی سکول میں جاری میٹرک امتحانات کا جائزہ لیا، انتظامیہ کو واضع ہدایات کیں کہ ملک کے مستقبل ہمارے سٹوڈنٹس کو انتظامات کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ ہو، بچوں سے بھی گفتگو ہوئی اور مسائل دریافت کیے۔
 

اشتہارات