Published: 14-04-2023
گجرات: (سلیمان علی بٹ سے) شاہدولہ چوکی میں تعینات ASI راشدہ بٹ اپنے منصبی فرائض پوری ایمانداری سے سرانجام دے رہی ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی راشدہ بٹ نے اپنے فرض شناسی کی بنا پر اپنے علاقے میں مکمل طور پر امن وامان بحال کر رکھا ہے۔ وہ ایک ایماندار، نڈر، اور انصاف پسند لیڈی پولیس آفیسر ہیں۔یاد رہے کہ ASI راشدہ بٹ گزشتہ سال بھی انچارج چوکی شاہدولہ میں تعینات رہ چکی ہیں۔ اور اہل علاقہ دل سے ان کے پچھلے سال کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہیں۔