ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی جانب سے انسپکٹر رینک پر پروموٹ ہونیوالے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

Published: 16-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی جانب سے انسپکٹر رینک پر پروموٹ ہونے والے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔آر پی او نے سی پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی اوز کے ہمراہ ترقی پانے والے افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے۔
 

اشتہارات