Published: 16-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ صدر پولیس کی کاروائی،تین سالہ پرانے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر پولیس نے ریڈ کرکے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم نوید کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار اشتہاری مجرم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔