تھانہ سبز پیر پولیس: ملزم وارث مسیح کے قبضہ سے 30 بوتل شراب برآمد کرکے گرفتار

Published: 16-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ سبز پیر پولیس نے ملزم وارث مسیح کے قبضہ سے  30 بوتل شراب برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 
 

اشتہارات