Published: 16-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر تمام ایس ایچ او صاحبان دن تین تاپانچ بجے اپنے دفاتر میں شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موجود رہتے ہیں شہری براہ راست ملاقات کر سکتے ہیں تھانہ کی سطح پر پبلک سروس ڈلیوری کے نظام میں بہتری ترجیحات میں شامل ہے. ڈی پی او