سرگودھا:تھانہ فیکٹری ایریا پولیس ان ایکشن، بدنام زمانہ منشیات فروش شیری بلا رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 18-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ فیکٹری ایریا پولیس ان ایکشن، بدنام زمانہ منشیات فروش شیری بلا رنگے ہاتھوں گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش شیراز عرف شیری کے قبضہ سے  چرس 01 کلو 200گرم برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے-
 

اشتہارات