ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ کی ہدایت: ریجن بھر میں اسلحہ لائسنسوں کی جانچ پڑتال جاری

Published: 19-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے سی پی او گوجرانوالہ اور ریجن بھر کے ڈی پی اوز کو اسلحہ کی نمائش کے ذریعے بدمعاشی کلچر کو فروغ دینے اور جعلی اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے خلاف بلا تفریق قانونی کارروائی کرنے کا حکم۔ نادرا سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے، ریجن بھر میں اسلحہ لائسنسوں کی جانچ پڑتال جاری۔ جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 420/468/471 کے تحت مقدمات درج کر کے جیل بھجوایا جائے گا۔ آر پی او
 

اشتہارات