اندھے قتل کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی آشنا کے ہاتھوں خاوند کو قتل

Published: 19-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اندھے قتل کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی آشنا کے ہاتھوں خاوند کو قتل کروا دیا۔مقتول محمد ذاہد کی بیوی ناصرہ کے مجید  کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم تھے، جس بارے مقتول کو علم ہو گیا تھا۔  ناصرہ نے  شوہر کو راستے سے ہٹانے کیلئے  مجید کے ساتھ مل کر قتل کرادیا اور پولیس کو گمراہ کرنے کیلیے مقدمہ کسی اور پر درج کرا دیا. پولیس نے شک کی بنیاد پر ناصرہ اور مجید کو حراست میں لے کر تفتیش کی تو انہوں نے اعتراف جرم کر لیا۔ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکت
 

اشتہارات