ڈپٹی کمشنر صفدر حسین کے سارے دعوے ٹھپ‘ گجرات شہر گندے میں ڈوب گیا

Published: 19-04-2023

Cinque Terre

گجرات (رپورٹ سلیمان علی بٹ سے)سیوریج سسٹم ٹھپ‘جگہ جگہ گندگی کے انبار‘گجرات میں صحت و صفائی کے مسائل کون حل کریگا انتظامیہ گھر بیٹھی تنخوا ؤں کے مزے لینے میں مصروف‘سیوریج کا نظام درہم برہم‘گزشتہ دس دن سے محلہ نورپور شرقی‘مہر چوک‘صدیق اکبر چوک میں سیوریج لائنیں بندپڑیں ہیں‘گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہیں ہیں‘ راہگیر پریشان، سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت‘ شہریوں کی دہائی۔
 

اشتہارات