Published: 20-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ شمس کالونی ایس ایچ او معہ ٹیم نے پبلک ٹرانسپورٹ کے روپ میں شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے اسلحہ کے نوک پرچھینی گئی نقدی اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔