تھانہ کھیالی پولیس:ذیشان عرف شانو ڈکیت گینگ کے4ارکان کو گرفتار

Published: 20-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کھیالی پولیس نیذیشان عرف شانو ڈکیت گینگ کے4ارکان کو گرفتار کر لیا،قبضہ سے 1لاکھ 54ہزار روپے نقدی،4عددموٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لئے۔ 
 

اشتہارات