Published: 20-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدرعباس نے جلالپور جٹاں میں محمد اکرم ولد نظام دین اقوام آ رایں سکنہ جلالپور جٹاں محلہ شیر شاہی کے ان ڈکلیئرڈ چینی کے گودام پر اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ۔ گودام میں تقریباً 8,800 چینی کے بیگ پکڑے گئے جن کو قبضہ میں لے کر متعلقہ گودام کو سیل کر دیا گیا